🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1681. ‏(‏126‏)‏ بَابُ ذِكْرِ ثَنَاءِ اللَّهِ- عَزَّ وَجَلَّ- عَلَى مُؤَدِّي صَدَقَةِ الْفِطْرِ
صدقہ فطر ادا کرنے والوں کی اللہ تعالیٰ تعریف کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2420
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ ، وَمُسْلِمُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمِ بْنِ وَهْبٍ الأَسْلَمِيُّ الْمَدِينِيُّ بِخَبَرٍ غَرِيبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ هَذِهِ الآيَةِ: قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى سورة الأعلى آية 14 - 15، فَقَالَ:" أُنْزِلَتْ فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ"
سیدنا عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت مبارک کا معنی وتفسیر پوچھی گئی «‏‏‏‏قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ‎، وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ» ‏‏‏‏ سورة [ الأعلى: 14۔ 15 ] ”یقیناً فلاح پا گیا وہ شخص جو پاک ہوا۔ اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھرنماز پڑھی۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ صدقہ فطر(ادا کرنے والوں) کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَدَقَةِ الْفِطْرِ فِي رَمَضَانَ/حدیث: 2420]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2420، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7762، والبزار فى (مسنده) برقم: 3383»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں