صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1975. (234) بَابُ ذِكْرِ خُطْبَةِ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ، وَوَقْتِ الْخُطْبَةِ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ.
عرفات میں امام کے خطبے اور اس دن خطبے کے وقت کا بیان
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے کہ جب سورج ڈھل گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا، پھر ظہر اور عصر کی نماز جمع کرکے ادا فرمائی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ ذِكْرِ أَفْعَالٍ اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي إِبَاحَتِهِ لِلْمُحْرِمِ، نَصَّتْ سُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ دَلَّتْ عَلَى إِبَاحَتِهَا/حدیث: 2807]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أسناده صحيح، تقدم تخريجه برقم: 2800»