🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

119. باب القول مثل قول المؤذن لمن سمعه ثم يصلي على النبي صلی اللہ علیہ وسلم ثم يسأل له الوسيلة
باب: اذان سننے والا وہی کلمات کہے جو موذن کہتا ہے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے اور آپ کے لیے وسیلہ مانگے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 215
215 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ الْخدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمُ النِّدَاءَ فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اذان سنو تو جس طرح موذن کہتا ہے اسی طرح تم بھی کہو۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 215]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 7 باب ما يقول إذا سمع المنادي»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں