اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
239. باب بين كل أذانين صلاة
باب: ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے
حدیث نمبر: 480
480 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْنَ كلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ، بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلاَةٌ ثُمَّ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ: لِمَنْ شَاءَ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر دو اذانوں (اذان و تکبیر) کے بیچ میں نماز ہے، ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے،“ پھر تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی پڑھنا چاہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 480]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 10 كتاب الأذان: 16 باب بين كل أذانين صلاة لمن شاء»
وضاحت: اذان اور تکبیر میں کچھ نہ کچھ وقفہ ضرور ہونا چاہیے۔ کم از کم اتنا ضرور کہ کوئی شخص دو رکعت سنت پڑھ سکے۔ (راز)
الحكم على الحديث:
«صحیح»