🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

269. باب نهى النساء عن اتباع الجنائز
باب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا منع ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 543
543 صحيح حديث أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: نُهينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہمیں (عورتوں کو) جنازے کے ساتھ چلنے سے منع کیا گیا، مگر تاکید کے ساتھ منع نہیں کیا گیا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 543]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 30 باب اتباع النساء الجنائز»
وضاحت: راوي حدیث: سیدہ ام عطیہ انصاریہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام سیدہ نسیبہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق میت کو غسل دیا کرتی تھیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی سیدہ زینب رضی اللہ عنہ کو بھی انہوں نے ہی غسل دیا تھا۔ یہی وہ صحابیہ ہیں جو اس فرمان کی راوی ہیں کہ ہمیں جنازوںکے پیچھے جانے سے منع کیا گیا لیکن عزم اور وجوب کے ساتھ نہیں۔ ۷۰ ہجری تک زندہ رہیں۔

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں