🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

551. باب التغليظ على من قذف مملوكه بالزنا
باب: لونڈی یا غلام پر زنا کی تہمت لگانے کی سخت سزا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1076
1076 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ، وَهُوَ بَرِيءٌ مِمَّا قَالَ، جُلِدَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، إِلاَّ أَنْ يَكُونَ كَمَا قَالَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے غلام پر تہمت لگائی حالانکہ غلام اس تہمت سے بری تھا، تو قیامت کے دن اسے کوڑے لگائے جائیں گے، سوائے اس کے کہ اس کی بات صحیح ہو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1076]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 86 كتاب الحدود: 45 باب قذف العبيد»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں