اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
682. باب في الشرب من زمزم قائمًا
باب: زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کا بیان
حدیث نمبر: 1315
1315 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَقَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِنْ زَمْزَمَ، فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا تھا، آپ نے پانی کھڑے ہو کر پیا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1315]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 25 كتاب الحج: 76 باب ما جاء في زمزم»
الحكم على الحديث:
«صحیح»