🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

691. باب فضل تمر المدينة
باب: مدینہ کی کھجور کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1327
1327 صحيح حديث سَعْدٍ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً لَمْ يَضُرُّهُ، ذَلِكَ الْيَوْمَ، سُمٌّ وَلاَ سِحْرٌ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ نے فرمایا: ”جس شخص نے صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیں، اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچا سکتا ہے اور نہ جادو۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1327]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 76 كتاب الطب: 52 باب الدواء بالعجوة للسحر»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں