🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

698. باب تحريم استعمال أواني الذهب والفضة، في الشرب وغيره، على الرجال والنساء
باب: مرد ہو یا عورت کسی کو بھی سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا جائز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1337
1337 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سیدنا ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ آنسیدنا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں کوئی چیز پیتا ہے تو وہ شخص اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھڑکا رہا ہے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1337]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 74 كتاب الأشربة: 28 باب آنية الفضة»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں