🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

717. باب كراهة القزع
باب: قزع کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1373
1373 صحيح حديث ابْنُ عُمَرَ رضي الله عنهما، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَنْهى عَنِ الْقَزَعِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے «الْقَزَعِ» سے منع فرمایا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1373]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 77 كتاب اللباس: 72 باب القزع»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں