🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

767. باب قول النبيّ صلی اللہ علیہ وسلم من رآني في المنام فقد رآني
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان جس نے مجھے خواب میں دیکھ لیا بے شک اس نے مجھے دیکھ لیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1461
1461 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَسَيَرَانِي فِي الْيَقَظَةِ، وَلاَ يَتَمَثَّلُ الشَّيْطَانُ بِي
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو کسی دن مجھے بیداری میں بھی دیکھے گا اور شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرؤيا/حدیث: 1461]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 91 كتاب التعبير: 10 باب من رأى النبي صلی اللہ علیہ وسلم في المنام»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں