كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار کتاب: ذکر الٰہی، دعا، توبہ اور استغفار کے مسائل 899. باب في التعوذ من سوء القضاء ودرك الشقاء وغيره باب: بری قضاء اور بد بختی وغیرہ سے پناہ مانگنے کا بیان
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مصیبت کی سختی، تباہی تک پہنچ جانے، قضاوقدر کی برائی اور دشمنوں کے خوش ہونے سے پناہ مانگتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 80 كتاب الدعوات: 28 باب التعوذ من جهد البلاء»
|