🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

979. باب في قوله تعالى أولئك الذين يدعون يبتغون إِلى ربهم الوسيلة
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اولئک الذین یدعون یبتغون الی ربہم الوسیلۃ﴾ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1903
1903 صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ (إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ) قَالَ: كَانَ نَاسٌ مِنَ الإِنْسِ يَعْبُدُونَ نَاسًا مِنَ الْجِنِّ، فَأَسْلَمَ الْجِنُّ، وَتَمَسَّكَ هؤُلاَءِ بِدِينِهِمْ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے (آیت) ”الی ربھم الوسیلۃ“کاشان نزول یہ بیان فرمایا ہے کہ کچھ لوگ جنوں کی عبادت کرتے تھے، لیکن وہ جن بعد میں مسلمان ہو گئے اور یہ مشرک (کم بخت) ان ہی کی پرستش کرتے، جاہلی شریعت پر قائم رہے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب التفسير/حدیث: 1903]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 65 كتاب التفسير: 17 سورة بني إسرائيل: 7 باب قل ادعوا الذين زعمتم من دونه»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں