🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

63. باب ما جاء في الصف للقتال والترحل
جنگ کے لیے صف بندی اور کوچ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1066
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثنا النُّفَيْلِيُّ ، قَالَ: ثنا زُهَيْرٌ ، قَالَ: ثنا أَبُو إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: فَنَزَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: " أَنَا النَّبِيُّ لا كَذِبَ، أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ" ثُمَّ صَفَّ أَصْحَابَهُ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (سواری سے) اترے، مدد کے لیے دعا کی، پھر فرمایا: میں جھوٹا نبی نہیں ہوں، میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ پھر اپنے صحابہ کرام کی صف بندی کروائی۔ [المنتقى ابن الجارود/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1066]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «صحيح البخاري: 2930، صحيح مسلم: 1776/78-80»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں