🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

86. باب ما يجب في تعقيب الجيوش
لشکروں کی واپسی یا کمک بھیجنے کے واجبات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1095
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ الأَنْصَارِيَّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ جَيْشًا مِنَ الأَنْصَارِ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالُوا:" يَا عُمَرُ، إِنَّكَ غَفَلْتَ عَنَّا وَأَغْفَلْتَنَا وَتَرَكْتَ فِينَا الَّذِي أَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِعْقَابِ الْجُيُوشِ بَعْضَ الْغَزِيَّةِ بَعْضًا" ، وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبد الله بن کعب انصاری رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے انصاری صحابہ کا ایک گروہ سیدنا عمر رضی الله عنہ سے کہنے لگا: عمر! آپ ہم سے غافل ہو گئے اور ہمیں بھی غافل کر دیا، حالانکہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ہمارے متعلق فوجوں کے تبادلے کا جو حکم دیا تھا، آپ نے اس پر عمل کرنا چھوڑ دیا۔ [المنتقى ابن الجارود/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1095]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: سنن أبي داود: 2960، السنن الكبرى للبيهقي: 9/29، عبداللہ بن کعب انصاری تابعی ہیں جنہوں نے کبار صحابہ کرام سے سماع کر رکھا ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں