🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

72. من قال: إذا كانت جافة؛ فهو زكاتها
زمین کا خشک ہونا ہی اس کا پاک ہونا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 630 ترقیم الشثری: -- 630
٦٣٠ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن الحارث بن عمير عن ايوب عن ابي قلابة قال: إذا جفت الارض؛ فقد زكت.
حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن الحارث بن عمير، عن ايوب، عن ابي قلابة، قال: " إذا جفت الارض فقد زكت"
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ زمین جب خشک ہوجائے تو وہ پاک ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 630، ترقيم محمد عوامة 630)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 631 ترقیم الشثری: -- 631
٦٣١ - حدثنا عبد الله بن نمير عن إسماعيل الازرق عن ابن الحنفية قال: إذا جفت الارض؛ فقد زكت.
حدثنا عبد الله بن نمير، عن إسماعيل الازرق، عن ابن الحنفية، قال: " إذا جفت الارض فقد زكت"
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ زمین جب خشک ہوجائے تو وہ پاک ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 631]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 631، ترقيم محمد عوامة 631)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 632 ترقیم الشثری: -- 632
٦٣٢ - حدثنا (مرحوم) (١) بن عبد العريز عن ابيه قال: رايت الحسن جالسا على اثر بول جاف: فقلت له؟ فقال: إنه جاف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حرم).
حدثنا مرحوم بن عبد العزيز، عن ابيه، قال: رايت الحسن جالسا على اثر بول جاف، فقلت له فقال:" إنه جاف"
حضرت عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو خشک پیشاب کی جگہ بیٹھے ہوئے دیکھا تو عرض کیا کہ آپ یہاں بیٹھے ہیں؟ فرمایا یہ خشک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 632، ترقيم محمد عوامة 632)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں