مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
233. في متيمم مر بماء (فجاوزه)
تیمم کرنے والا شخص اگر پانی کے پاس سے گذرے لیکن وضو کئے بغیر گذر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 2038 ترقیم الشثری: -- 2044
٢٠٤٤ - حدثنا معاذ بن معاذ: انا اشعث عن الحسن: انه قال في متيمم مر بماء غير محتاج إلى الوضوء، فجاوزه، فحضرت الصلاة، وليس معه ماء. قال: يعيد التيمم لان قدرته على الماء تنقض تيممه الاول.
حدثنا معاذ بن معاذ قال: انا اشعث، عن الحسن، انه قال: في متيمم مر بماء غير محتاج إلى الوضوء فجاوزه فحضرت الصلاة وليس معه ماء قال:" يعيد التيمم لان قدرته على الماء تنقض تيممه الاول"
حضرت حسن (اس شخص کے بارے میں جس نے تیمم کیا ہو اور وہ پانی کے پاس سے گذرے لیکن اسے وضو کی احتیاج نہ ہو چناچہ وہ بغیر وضو کئے گذر جائے، پھر نماز کا وقت آئے لیکن اس کے پاس پانی نہ ہو) فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ تیمم کرے، اس لئے کہ پانی پر قدرت پہلے تیمم کو توڑ دے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2044، ترقيم محمد عوامة 2038)