🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

238. في الميزاب يقطر على ثياب الرجل
پر نالے کے پانی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2055 ترقیم الشثری: -- 2061
٢٠٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حسين بن علي عن (ابي موسى) (١) قال: مررت مع ابن سيرين في طريق، فقطر عليه ميزاب، فسال عنه؟ فقيل (٢) : إنه نظيف، فلم يلتفت إليه، ولم يبال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (ابن موسى) والحاشية [خ]: (إسرائيل).
(٢) في [أ، ك]: زيادة (له).

حدثنا ابو بكر، قال: انا حسين بن علي، عن ابي موسى، قال: مررت مع ابن سيرين في طريق فقطر عليه ميزاب فسال عنه، فقيل:" إنه نظيف فلم يلتفت إليه ولم يبال"
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن سیرین کے ساتھ ایک راستے سے گذرا، ان پر ایک پرنالے کا پانی گرا تو انہوں نے اس کے بارے میں سوال کیا۔ آپ کو بتایا گیا کہ یہ پاک ہے تو آپ نے اس پانی کی کوئی پرواہ نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2061، ترقيم محمد عوامة 2055)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں