🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

101. في التخلف في العشاء والفجر وفضل حضورهما
عشاء اور فجر کی نماز میں سستی سے اجتناب کا حکم اور ان میں حاضر ہونے کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3379 ترقیم الشثری: -- 3394
٣٣٩٤ - حدثنا عبدة عن محمد بن (عمرو) (١) عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب (٢) قال: كان عمر إذا هبط (من) (٣) السوق مر على الشفاء ابنة (عبد الله) (٤) فمر عليها يوما من رمضان (فقال) (٥) : اين سليمان، (ابنها؟) (٦) قالت: نائم، قال: وما شهد صلاة الصبح؟ قالت: لا قام بالناس الليلة، ثم جاء فضرب براسه، فقال عمر: شهود صلاة الصبح احب إلي من قيام ليلة حتى الصبح (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (عمر).
(٢) في [أ]: (خاطب).
(٣) في [جـ، ك]: (من)، وفي [أ، ب، هـ]: (عن).
(٤) في [ب، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٥) في [هـ]: (قال).
(٦) في [أ، جـ]: (أنها).
(٧) منقطع؛ يحيي لا يروي عن عمر.

حدثنا حدثنا عبدة، عن محمد بن عمرو، عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب، قال: كان عمر إذا هبط من السوق مر على الشفاء ابنة عبد الله فمر عليها يوما من رمضان، قال: اين سليمان ابنها، قالت: نائم، قال: وما شهد صلاة الصبح؟ قالت: لا قام بالناس الليلة ثم جاء فضرب براسه، فقال عمر : " شهود صلاة الصبح احب إلي من قيام ليلة حتى الصبح"
حضرت یحییٰ بن عبد الرحمن بن حاطب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب بازار کی طرف جاتے آتے تو شفاء بنت عبد اللہ کے پاس سے گذرتے۔ ایک دن رمضان میں ان کے پاس سے گذرے تو ان سے پوچھا کہ سلیمان (ان کے بیٹے) کہاں ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ وہ سوئے ہوئے ہیں۔ حضرت عمر نے پوچھا کہ کیا انہوں نے فجر کی نماز پڑھی ہے۔ ان کی والدہ نے بتایا کہ نہیں، وہ ساری رات لوگوں کے ساتھ عبادت کرتے رہے، پھر آ کر سو گئے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ صبح کی نماز کو جماعت سے پڑھنا میرے نزدیک پوری رات عبادت کرنے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3394]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3394، ترقيم محمد عوامة 3379)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3380 ترقیم الشثری: -- 3395
٣٣٩٥ - حدثنا يزيد (عن) (١) هشام عن الحسن قال: (لان) (٢) اشهد العشاء والفجر في جماعة احب إلي من ان احيي ما بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (ابن).
(٢) سقط من: [ب].

حدثنا يزيد عن هشام، عن الحسن، قال: " لان اشهد العشاء والفجر في جماعة احب إلي من ان احيي ما بينهما"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میں فجر اور عشاء کی نماز کو جماعت سے پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ ان دونوں کے درمیانی حصہ میں عبادت کرتا رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3395، ترقيم محمد عوامة 3380)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں