🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

176. إذا نسي أن يقرأ حتى (ركع) ثم ذكرها وهو راكع
جو آدمی قراءت کرنا بھول گیا اور رکوع کر لیا، پھر رکوع میں اسے یاد آیا تو وہ کیا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4035 ترقیم الشثری: -- 4057
٤٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن بكر قال: كان إذا كبر سكت ساعة لا يقرا، فكبر فركع قبل ان يقرا، فرفع راسه (فقرا) (١) واوما الا تركعوا، وافتتح القراءة بـ: ﴿الحمد لله رب العالمين﴾ [الفاتحة: ٢] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يقرأ).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن بكر، قال:" كان إذا كبر سكت ساعة لا يقرا فكبر فركع قبل ان يقرا فرفع راسه فقرا واوما الا تركعوا وافتتح القراءة بـ الحمد لله رب العالمين سورة الفاتحة آية 2
حضرت حمید کہتے ہیں کہ حضرت بکر جب تکبیر تحریمہ کہتے تھے تو تھوڑی دیر خاموش رہتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے تکبیر کہی اور قراءت کئے بغیر رکوع کردیا۔ پھر رکوع سے اپنا سر اٹھایا اور قراءت کی اور اشارہ کیا کہ تم رکوع نہ کرو۔ پھر الحمد للہ رب العالمین سے قراءت شروع کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4057، ترقيم محمد عوامة 4035)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4036 ترقیم الشثری: -- 4058
٤٠٥٨ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: إذا ركعت فرفعت راسك فاقرا إن شئت بعد ما ترفع راسك، ثم اركع، (و) (١) إن شئت فاسجد كما انت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
حدثنا جرير، عن ليث، عن مجاهد، قال: " إذا ركعت فرفعت راسك فاقرا إن شئت بعدما ترفع راسك ثم اركع إن شئت فاسجد كما انت"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم رکوع کرلو اور اپنے سر کو اٹھاؤ تو اگر چاہو تو سر اٹھانے کے بعد قراءت کرلو اور پھر رکوع کرو اور اگر چاہو تو سجدہ کرلو جیسا کہ تم کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4058، ترقيم محمد عوامة 4036)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں