🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. ما قالوا فيه إذا انصرف وقد نقص من صلاته وتكلم
اگر امام کو نماز میں سہو ہو جائے اور وہ سجدہ سہو نہ کرے تو لوگ کیا کریں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4553 ترقیم الشثری: -- 4588
٤٥٨٨ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: إذا احدثت فصل ركعتين وإن تكلمت.
حدثنا وكيع، عن إسماعيل، عن الشعبي، قال: " إذا احدثت فصل ركعتين وإن تكلمت"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب تمہیں سہو لاحق ہوجائے تو دو رکعتیں پڑھ لو خواہ تم نے بات چیت کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4588، ترقيم محمد عوامة 4553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4554 ترقیم الشثری: -- 4589
٤٥٨٩ - حدثنا غندر (١) عن شعبة عن (سعد) (٢) بن إبراهيم عن عروة بن الزبير انه صلى مرة المغرب ركعتين ثم سلم فكلم قائده فقال له قائده: إنما صليت ركعتين فصلى ركعة ثم سلم وسجد سجدتين ثم قال: إن رسول الله ﷺ (فعل مثل هذا) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عندر).
(٢) في [أ، جـ، هـ، د]: (سعيد).
(٣) في [أ]: (كلمة مطموسة).
(٤) مرسل.

حدثنا غندر ، عن شعبة ، عن سعد بن إبراهيم ، عن عروة بن الزبير انه " صلى مرة المغرب ركعتين ثم سلم فكلم قائده، فقال له قائده: إنما صليت ركعتين فصلى ركعة ثم سلم وسجد سجدتين ثم قال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل مثل هذا"
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے مغرب کی نماز میں دو رکعتیں پڑھا کر سلام پھیر دیا اور پھر آگے بیٹھے ہوئے شخص سے کوئی بات کی۔ اس نے کہا کہ آپ نے دو رکعتیں پڑھائیں ہیں۔ حضرت عروہ نے ایک رکعت پڑھائی، سلام پھیرا اور سہو کے دو سجدے کئے۔ پھر فرمایا کہ رسول اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی یونہی کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4589، ترقيم محمد عوامة 4554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں