مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. من كرهه
جن کے نزدیک مسجد میں سونا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 4946 ترقیم الشثری: -- 4999
٤٩٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) عمر بن ايوب الموصلي عن جعفر بن برقان عن حبيب بن ابي مرزوق عن عمرو بن ميمون قال: ساله عمر بن عبد العريز: تعد الآي في الصلاة فقال: ما افعل قال: وانا ايضا ما افعل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عمر بن ايوب الموصلي، عن جعفر بن برقان، عن حبيب بن ابي مرزوق، عن عمرو بن ميمون، قال: ساله عمر بن عبد العزيز: " تعد الآي في الصلاة؟" فقال: ما افعل، قال:" وانا ايضا ما افعل"
حضرت عمرو بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز سے سوال کیا کہ کیا آپ نماز میں آیات گنتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تو ایسا نہیں کرتا۔ حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ میں بھی ایسا نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4999، ترقيم محمد عوامة 4946)