🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

79. الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4970 ترقیم الشثری: -- 5023
٥٠٢٣ - حدثنا ابو اسامة عن هشام قال: جئت (إلى) (١) عروة وهو يصلي فاقامني عن يمينه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك] زيادة: (إلى).
حدثنا ابو اسامة، عن هشام، قال:" جئت إلى عروة وهو يصلي فاقامني عن يمينه".
ہشام بن عروہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں عروہ رحمہ اللہ کے پاس آیا جبکہ وہ نماز پڑھ رہے تھے، تو انہوں نے مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5023، ترقيم محمد عوامة 4970)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4971 ترقیم الشثری: -- 5024
٥٠٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: سالت عنه سعيد بن المسيب (قال) (١) : يقيمه عن يساره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (فقال).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، قال: سالت عنه سعيد بن المسيب، قال:" يقيمه عن يساره"
حماد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے اس (ایک مقتدی کے کھڑے ہونے کے مقام) کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”وہ اسے اپنی بائیں جانب کھڑا کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5024، ترقيم محمد عوامة 4971)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں