🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. من كرهه
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ حبوہ بنا کر بیٹھنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5289 ترقیم الشثری: -- 5352
٥٣٥٢ - حدثنا محمد بن مصعب عن الاوزاعي عن مكحول وعطاء والحسن انهم كانوا يكرهون ان يحتبوا والإمام يخطب يوم الجمعة.
حدثنا محمد بن مصعب، عن الاوزاعي، عن مكحول، وعطاء , والحسن" انهم كانوا يكرهون ان يحتبوا والإمام يخطب يوم الجمعة"
مکحول، عطا اور حسن رحمہم اللہ سے مروی ہے کہ وہ اس عمل کو ناپسند فرماتے تھے کہ جمعہ کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو تو کوئی شخص «احتباء» کرے (یعنی اپنے گھٹنوں کو پیٹ کے ساتھ لگا کر اور انہیں ہاتھوں یا کپڑے کے حلقے میں سمیٹ کر بیٹھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5352، ترقيم محمد عوامة 5289)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں