🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

161. من قال ما أدركت مع الإمام فاجعله آخر صلاتك
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7207 ترقیم الشثری: -- 7319
٧٣١٩ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عمرو قال: فاتت عبيد بن عمير ركعة من المغرب فسمعته يقرا: ﴿والليل إذا يغشى﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (علية).
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن عمرو، قال: " فاتت عبيد بن عمير ركعة من المغرب فسمعته يقرا: والليل إذا يغشى سورة الليل آية 1"
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدبن عمیر کی مغرب کی نماز میں ایک رکعت رہ گئی۔ میں نے سنا کہ وہ اس میں سورة اللیل کی تلاوت کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7319، ترقيم محمد عوامة 7207)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7208 ترقیم الشثری: -- 7320
٧٣٢٠ - حدثنا ابو خالد عن الاعمش قال: كان إبراهيم يقرا فيما يقضي.
حدثنا ابو خالد، عن الاعمش، قال:" كان إبراهيم يقرا فيما يقضي"
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نخعی امام سے چھوٹ جانے والی رکعت میں قراءت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7320، ترقيم محمد عوامة 7208)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں