🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

189. من رخص في الركعتين بعد العصر
جن حضرات نے عصر کے بعد دورکعت پڑھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7433 ترقیم الشثری: -- 7553
٧٥٥٣ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن شعبة عن ابي إسحاق قال: سالت ابا جحيفة عنهما (فقال) (١) : إن لم تنفعاك (لم تضراك) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [هـ]: (فلم تضراك)، وفي [أ، ك]: (لم تضرك).
(٣) حسن؛ عبد الوهاب صدوق.

حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، عن شعبة، عن ابي إسحاق، قال: سالت ابا جحيفة عنهما؟ قال: " إن لم تنفعاك ؛ فلم تضراك"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جحیفہ سے عصر کے بعد دو رکعتوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر یہ تمہیں کوئی فائدہ نہ دیں گی تو کوئی نقصان بھی نہ پہنچائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7553، ترقيم محمد عوامة 7433)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں