🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

196. من كرهه
جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7488 ترقیم الشثری: -- 7608
٧٦٠٨ - حدثنا ابن فضيل عن ابي سنان عن محمد بن زيد بن خليدة قال: كنت امشي مع ابن عمر إلى الصلاة، فلو مشت معه (نملة) (١) لرايت ان لا يسبقها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فله).
(٢) حسن؛ محمد بن زيد بن خليدة صدوق.

حدثنا ابن فضيل، عن ابي سنان، عن محمد بن زيد بن خليدة، قال:" كنت امشي مع ابن عمر إلى الصلاة فلو مشت معه نملة ؛ لرايت ان لا يسبقها!"
حضرت محمد بن زید بن خلیدہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نماز کے لئے جارہا تھا وہ اتنا آہستہ چل رہے تھے کہ میرے خیال میں اگر کوئی چیونٹی بھی ان کے ساتھ چلتی تو ان سے آگے نکل جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7608، ترقيم محمد عوامة 7488)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7489 ترقیم الشثری: -- 7609
٧٦٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: انا حميد الطويل عن ثابت قال: اخذ بيدي انس، فجعل يمشي رويدا إلى الصلاة، ثم التفت إلي، فقال: هكذا كان يصنع زيد بن ثابت (ليكثر) (١) خطاه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لتكثر).
(٢) صحيح؛ وسبق تخريجه ٢/ ٣٥٩ برقم [٧٦٠٩].

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: انا حميد الطويل، عن ثابت، قال: " اخذ بيدي انس، فجعل يمشي رويدا إلى الصلاة، ثم التفت إلي، فقال:" هكذا كان يصنع زيد بن ثابت ليكثر خطاه"
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے میرا ہاتھ پکڑا اور آہستہ آہستہ نماز کے لئے جانے لگے۔ اور پھر فرمایا کہ حضرت زید بن ثابت بھی یونہی کیا کرتے تھے تاکہ قدموں کی تعدادزیادہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7609، ترقيم محمد عوامة 7489)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں