مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
235. التعقيب في رمضان
رمضان میں تعقیب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 7814 ترقیم الشثری: -- 7943
٧٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عباد بن عوام عن سعيد عن قتادة (والحسن) (١) انهما كانا يكرهان التعقيب في رمضان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عباد بن عوام، عن سعيد، عن قتادة والحسن:" انهما كانا يكرهان التعقيب في رمضان"
حضرت قتادہ اور حضرت حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ لوگ مسجد سے واپس گھر جانے کے بعد فوراً ہی مسجد کی طرف لوٹ آئیں۔ (رمضان میں تعقیب کا مطلب یہ ہے کہ لوگ مسجد سے واپس گھر جانے کے بعد فوراً ہی مسجد کی طرف لوٹ آئیں۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7943، ترقيم محمد عوامة 7814)
ترقیم عوامۃ: 7815 ترقیم الشثری: -- 7944
٧٩٤٤ - حدثنا عباد عن سعيد عن قتادة عن انس قال: لا باس به إنما يرجعون إلى (خير) (١) (يرجونه ويبرؤون) (٢) من شر يخافونه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حسين).
(٢) في [أ]: (ترجون وتبرأون).
(٣) ضعيف؛ روى عباد عن سعيد بعد اختلاطه.
حدثنا حدثنا عباد، عن سعيد، عن قتادة، عن انس ، قال:" لا باس به ؛ إنما يرجعون إلى خير يرجونه، ويبرءون من شر يخافونه"
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ لوگ مسجد سے واپس گھر جانے کے بعد فوراً ہی مسجد کی طرف لوٹ آئیں۔ کیونکہ وہ اس خیر کی طرف لوٹتے ہیں جس کی امید رکھتے ہیں اور اس برائی سے بچتے ہیں جس کا انہیں ڈر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7944، ترقيم محمد عوامة 7815)
ترقیم عوامۃ: 7816 ترقیم الشثری: -- 7945
٧٩٤٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا الربيع عن الحسن انه كره التعقيب في شهر رمضان (و) (١) قال الحسن: لا تملوا الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا وكيع، قال: ثنا الربيع، عن الحسن:" انه كره التعقيب في شهر رمضان، قال الحسن: لا تملوا الناس"
حضرت حسن نے رمضان میں تعقیب کو مکروہ خیال فرمایا ہے۔ وہ فرمایا کرتے تھے کہ لوگوں کو تنگی میں نہ ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7945، ترقيم محمد عوامة 7816)