🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

242. في القراءة في رمضان هل يقرأ أحدهم من حيث يبلغ
تراویح میں قرآن پڑھنے میں مختلف قاریوں کی اپنی ترتیب کا لحاظ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7840 ترقیم الشثری: -- 7969
٧٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي قال: كان الناس يقرؤون متواترين في رمضان (كل قارئ) (١) في إثر صاحبه حتى ولي عمر بن عبد العزيز فقال: ليقرا كل قارئ من حيث احب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، قال:" كان الناس يقرءون متواترين في رمضان، كل قارئ في إثر صاحبه، حتى ولي عمر بن عبد العزيز، فقال: ليقرا كل قارئ من حيث احب"
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ تراویح کے اندر تلاوت کرنے والے قاریوں کا معمول یہ تھا کہ وہ قرآن مجید کو تسلسل سے پڑھا کرتے تھے، ہر بعد میں آنے والے قاری پہلے قاری کے مقام سے آگے پڑھتا تھا۔ پھر جب حضرت عمر بن عبد العزیز کا دور آیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر قاری جہاں سے مرضی چاہے پڑھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7969، ترقيم محمد عوامة 7840)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں