🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

374. من كره أن يقول فاتتنا الصلاة
جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی‘‘
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8918 ترقیم الشثری: -- 9066
٩٠٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ازهر السمان عن ابن عون قال: كان محمد يكره ان يقول فاتتنا الصلاة ويقول: لم ادرك مع بني فلان (الصلاة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ز، ك].
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ازهر السمان، عن ابن عون، قال: كان محمد يكره ان يقول:" فاتتنا الصلاة، ويقول: لم ادرك مع بني فلان الصلاة"
حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے ہماری جماعت فوت ہوگئی وہ فرماتے تھے کہ اسے یہ کہنا چاہئے میں فلاں لوگوں کے ساتھ شریک نہیں ہوسکا [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9066، ترقيم محمد عوامة 8918)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں