🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

139. في الأرض تخرج برا أو شعيرا من كل واحد خمسة أوساق
گندم یا جو پر پانچ وسق (زکوٰۃ کی ادائیگی) ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10850 ترقیم الشثری: -- 11057
١١٠٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: إذا كان في الارض بر (و) (٢) شعير كل واحد (منهما) (٣) اقل من خمسة اوساق فإذا جمعهما كان (منهما) (٤) خمسة اوساق او اكثر كان فيهما الصدقة، لان كله زرع، فإذا كان بر وزبيب وهو لا يبلغ خمسة اوساق فليس فيه شيء حتى يبلغ من كل صنف خمسة اوساق، فإذا بلغ ففيه العشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [ح]: (أو).
(٣) في [هـ]: (منها).
(٤) في [أ، ب، ح، ز، ك]: (فيهما).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، عن اشعث، عن الحسن، انه قال: " إذا كان في الارض بر وشعير كل واحد منها اقل من خمسة اوساق فإذا جمعهما كان منهما خمسة اوساق او اكثر كان فيهما الصدقة، لان كله زرع، فإذا كان بر وزبيب وهو لا يبلغ خمسة اوساق فليس فيه شيء حتى يبلغ من كل صنف خمسة اوساق، فإذا بلغ ففيه العشر"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب زمین سے گندم یا جو نکلے اور دونوں میں سے ہر ایک پانچ وسق (خاص مقدار) سے کم ہو اور جب ان دونوں کو جمع کریں پانچ وسق یا اس سے زائد بنتے ہوں تو دونوں پر زکوٰۃ ہے کیونکہ ان میں سے ہر ایک کھیتی ہے۔ اور اگر گندم اور کشمش ہوں اور وہ پانچ وسق نہ بنتے ہوں تو ان پر اس وقت تک کچھ نہیں ہے جب تک کہ ان میں سے ہر ایک پانچ وسق کی مقدار کو پہنچ جائیں۔ جب پانچ وسق ہوجائیں تو اس میں پھر عشر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11057، ترقيم محمد عوامة 10850)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں