مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. في الرجل يشتري من زكاته نسمة (ثم يعتقها) ثم تموت
کوئی شخص زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدے پھر اسکو آزاد کر دے اور وہ مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے
ترقیم عوامۃ: 10853 ترقیم الشثری: -- 11060
١١٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا معاذ بن معاذ قال: اخبرنا اشعث عن الحسن انه قال: في رجل اشترى من زكاته نسمة، فاعتقها، فماتت النسمة وتركت ميراثا قال: يوجهها في مواضع الزكاة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، قال: اخبرنا اشعث، عن الحسن، انه قال في رجل اشترى من زكاته نسمة فاعتقها فماتت النسمة وتركت ميراثا , قال:" يوجهها في مواضع الزكاة"
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے زکوٰۃ کے مال سے غلام (باندی) خریدا اور اس کو آزاد کردیا تو وہ باندی (غلام) مرگئی اور اس نے کچھ میراث چھوڑی تو اس میراث کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اس کو زکوٰۃ کے مصارف پر خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11060، ترقيم محمد عوامة 10853)