🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

143. في تسعة عشر دينارا إذا كانت
کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں تو اس پر زکوٰۃ کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10856 ترقیم الشثری: -- 11063
١١٠٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت له: لو كانت لرجل تسعة عشر دينارا ليس له غيرها، والصرف (اثنا) (٢) عشر او ثلاثة عشر، (افيها) (٣) صدقة؟ قال: نعم إذا كانت لو صرفت مائتي درهم إنما كان إذ ذاك الورق ولم يكن الذهب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ص، ز، ك]: (ثنا)؛ وفي [هـ]: (نا).
(٢) في [أ، ص، هـ]: (أثني).
(٣) في [ح، ص، ز، ك]: (فيها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن بكر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت له: لو كانت لرجل تسعة عشر دينارا ليس له غيرها والصرف اثني عشر او ثلاثة عشر فيها صدقة؟ قال:" نعم، إذا كانت لو صرفت مائتي درهم، إنما كان إذ ذاك الورق ولم يكن الذهب"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت فرمایا کہ اگر کسی شخص کے پاس انیس دینار ہوں اور اس کے علاوہ اس کے پاس کچھ نہ ہو اور ان کو تبدیل کروایا جائے بارہ تیرہ سے تو اس میں زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں اگر اس کو تبدیل کیا جائے دو سو دراہم کے ساتھ اور یہ تب ہے کہ جب وہ چاندی کے ہوں سونے کے نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11063، ترقيم محمد عوامة 10856)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں