🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

147. في (الواليين) يريدان الصفقة من الرجل
دو ولی (امرائ) ایک ہی شخص سے زکوٰۃ ادا کرنے کا مطالبہ کریں تو وہ کس کو ادا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10868 ترقیم الشثری: -- 11075
١١٠٧٥ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة قال: اخبرنا حميد عن (حيان) (٢) السلمي قال: قلت لابن عمر: يجيئني مصدقو ابن الزبير (فياخذون) (٣) (صدقة مالي) (٤) ويجيء مصدقو (نجدة) (٥) فياخذون. قال: (ايهما) (٦) اعطيت اجزاك (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [أ]: (حبان).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فأخذوا).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (الصدقة).
(٥) في [ف]: (نجد).
(٦) في [ب]: (فأيهما).
(٧) صحيح.

حدثنا حدثنا عفان، قال: نا حماد بن سلمة، قال: اخبرنا حميد، عن حيان السلمي، قال: قلت لابن عمر : يجيئني مصدقو ابن الزبير فياخذون الصدقة، ويجيء مصدقو نجد فياخذون، قال:" ايهما اعطيت اجزاك"
حضرت حیان السلمی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ میرے پاس حضرت عبد اللہ بن زبیر کے زکوٰۃ وصول کرنے والے آتے ہیں اور میرے مال میں سے زکوٰۃ وصول کرتے ہیں۔ اور نجدہ کے مصدق آتے ہیں اور وہ وصول کرتے ہیں (میں کیا کروں؟) آپ نے فرمایا کہ تو جس مرضی کو ادا کر دے تیری طرف سے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11075، ترقيم محمد عوامة 10868)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں