🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

83. من رخص في أن لا تحمل الجنازة حتى يرجع
کوئی شخص جنازے میں شریک ہو لیکن اسکو کندھا نہ دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11469 ترقیم الشثری: -- 11690
١١٦٩٠ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: رايت الحسن ومحمدا في (جنازة) (١) فلم يحملا حتى (رجعا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الجنازة).
(٢) في [أ، ب]: (يرجعا).

حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابن عون، قال:" رايت الحسن , ومحمدا في الجنازة فلم يحملا حتى رجعا"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت محمد کو دیکھا ایک جنازے میں آپ دونوں نے جنازے کو کندھا نہ دیا اور واپس لوٹ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11690، ترقيم محمد عوامة 11469)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11470 ترقیم الشثری: -- 11691
١١٦٩١ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (ثنا) (١) البراء بن (يزيد) (٢) قال: رايت الشعبي في جنازة فرايته يمشي خلفها ولا يحملها، ولم يمس عودها حتى وضعت على (شفير) (٣) القبر، ثم تنحى فجلس، وكان شيخا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (أخبرنا).
(٢) في [ز]: (زيد).
(٣) في [أ، ب]: (شفير).

حدثنا الفضل بن دكين، قال: ثنا البراء بن يزيد، قال: رايت الشعبي، " في جنازة فرايته يمشي خلفها ولا يحملها ولم يمس عودها حتى وضعت على شفير القبر، ثم تنحى فجلس وكان شيخا"
حضرت البراء بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے ایک جنازے میں حضرت شعبی کو دیکھا، میں نے آپکو دیکھا کہ آپ جنازے کے پیچھے چل رہے تھے اور اس کو کندھا نہ دیا۔ اور نہ ہی اس کے پائیوں کو ہاتھ لگایا یہاں تک کہ میت کو قبر کے کنارے رکھ دیا گیا پھر آپ وہاں سے ہٹ کر بیٹھ گئے اور آپ اسوقت بوڑھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11691، ترقيم محمد عوامة 11470)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں