🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

55. يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟
حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12594 ترقیم الشثری: -- 12861
١٢٨٦١ - حدثنا محمد بن بكر عن سعيد عن قتادة عن الحسن في الرجل يغشى امراته وهو معتكف قال: (يحرر) (١) محررا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (محرر).
حدثنا محمد بن بكر، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، في " الرجل يغشى امراته وهو معتكف قال: يحرر محررا"
حسن فرماتے ہیں کہ آدمی معتکف ہو اور اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے، فرمایا وہ غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12861، ترقيم محمد عوامة 12594)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں