الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. امرأة نذرت أن تطوف على أربع (قوائم)
عورت نذر مان لے کہ وہ چار پر طواف کرے گی
ترقیم عوامۃ: 12768 ترقیم الشثری: -- 13045
١٣٠٤٥ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا جرير بن حازم حدثني يعلى بن حكيم عن الزبير بن (الخريت) (١) عن عكرمة قال: (افتيت) (٢) برايي شيئا (قط) (٣) (غير) (٤) هذه، سالتني امراة (نذرت) (٥) ان تطوف بالبيت على اربع قوائم فقلت لها: طوفي لكل قائمة سبعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]، وفي [ص]: (الحارث).
(٢) في [أ، س، ن]: (قلت).
(٣) سقط من: [ب، ن].
(٤) في [ن]: (من).
(٥) في [ز]: (نظرت).
حدثنا ابو اسامة، قال: حدثنا جرير بن حازم، حدثني يعلى بن حكيم، عن الزبير بن الخريت، عن عكرمة، قال: ما افتيت برايي شيئا قط غير هذه , سالتني امراة نذرت ان تطوف بالبيت على اربع قوائم , فقلت لها:" طوفي لكل قائمة سبعا"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی رائے پر کبھی فتویٰ نہیں دیا سوائے اس کے کہ ایک عورت نے سوال کیا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ میں چاروں ہاتھ پاؤں کے بل بیت اللہ کا طواف کروں گی؟ میں نے اس سے کہا: تو ہر ہاتھ پاؤں کے بدلے سات چکر لگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13045، ترقيم محمد عوامة 12768)