🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

234. من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟
جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14404 ترقیم الشثری: -- 14777
١٤٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن صالح عن الشعبي قال حججت (ثلاث) (١) حجج ما اهرقت دما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ثلا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن صالح، عن الشعبي، قال: " حججت ثلاث حجج ما اهرقت دما"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے تین حج کیے لیکن کبھی بھی قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14777، ترقيم محمد عوامة 14404)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14405 ترقیم الشثری: -- 14778
١٤٧٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد: انه كان يكون مع سالم في الحج، فلا يضحي بمنى.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معن بن عيسى، عن خالد، انه " كان يكون مع سالم في الحج فلا يضحي بمنى"
حضرت خالد حج میں حضرت سالم کے ساتھ تھے آپ نے منیٰ میں قربانی نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14778]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14778، ترقيم محمد عوامة 14405)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14406 ترقیم الشثری: -- 14779
١٤٧٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عطاء ومجاهد قالا: (قال) (١) ابن عباس: من حج فاهدى هديا رجع إلى اهله بحجة وعمرة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن عطاء، ومجاهد، قالا: قال ابن عباس : " من حج فاهدى هديا رجع إلى اهله بحجة وعمرة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جس شخص نے حج کیا اور اس میں قربانی کی (ھدی بھیجی) تو وہ حج وعمرہ کے (ثواب کے) ساتھ اپنے گھر لوٹے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14779، ترقيم محمد عوامة 14406)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں