🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

266. في (بقر) الوحش
جنگلی گائے اگر شکار کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14637 ترقیم الشثری: -- 15025
١٥٠٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: في (البقرة) (٢) بقرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (المغيرة).
(٢) في [ن]: (البقر).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " في البقر بقرة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ گائے کے بدلے گائے لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15025، ترقيم محمد عوامة 14637)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14638 ترقیم الشثری: -- 15026
١٥٠٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن هشام بن عروة عن ابيه قال: إذا اصاب المحرم بقرة الوحش (ففيها) (١) جزور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (ففيه).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن يمان، عن هشام بن عروة، عن ابيه، قال: " إذا اصاب المحرم بقرة الوحش ففيه جزور"
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر جنگلی گائے کا شکار کرلے جزور بکری اور اونٹنی دونوں کو کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15026، ترقيم محمد عوامة 14638)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14639 ترقیم الشثری: -- 15027
١٥٠٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي (بن هاشم) (١) عن ابن ابي ليلى عن عطاء قال: في البقرة، بقرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (بن مسهر).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن هاشم، عن ابن ابي ليلى، عن عطاء، قال: " في البقرة بقرة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ گائے کے بدلے گائے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15027، ترقيم محمد عوامة 14639)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں