🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

405. من قال: يتعجل إلى منى؟
منیٰ کی طرف جلدی جانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15533 ترقیم الشثری: -- 15992
١٥٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن هشام قال: رايت الحسن يتعجل إلى منى قبل الناس بيوم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن يمان، عن هشام، قال: رايت الحسن " يتعجل إلى منى قبل الناس بيوم" ,
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت ہشام کو بھی جلدی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15992، ترقيم محمد عوامة 15533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15993
١٥٩٩٣ - ورايت هشاما يتعجل.
ورايت هشاما يتعجل
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15993، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15534 ترقیم الشثری: -- 15994
١٥٩٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) عن حجاج قال: سالت عطاء عن (التعجل) (٢) إلى منى قبل التروية بيوم، فلم ير بذلك باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (يحيي).
(٢) في [س]: (التعجيل).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى، عن حجاج، قال: سالت عطاء عن " التعجل إلى منى قبل التروية بيوم؟ فلم ير بذلك باسا".
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جانے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15994، ترقيم محمد عوامة 15534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15535 ترقیم الشثری: -- 15995
١٥٩٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابان بن عبد الله قال: سالت عطاء فقال: مثل ذلك.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابان بن عبد الله، قال:" سالت عطاء؟ فقال مثل ذلك"
حضرت ابان بن عبد اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15995]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15995، ترقيم محمد عوامة 15535)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں