مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
449. في النزول أين كانت منازلهم
حضرات صحابہ کرام کس مقام پر اترتے تھے؟
ترقیم عوامۃ: 15741 ترقیم الشثری: -- 16209
١٦٢٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (نافع بن عمر) (١) عن سعيد بن حسان عن ابن عمر ان النبي ﷺ كان ينزل وادي (نمرة) (٢) ، فلما قاتل الحجاج ابن الزبير ارسل إلى ساعة كان (يروح رسول الله) (٣) ﷺ في هذا اليوم فقال: إذا كان ذلك رحنا، فارسل الحجاج رجلا فقال: إذا راح فاعلمني، فاراد ابن عمر (ان) (٤) يروح فقالوا: لم (تزغ) (٥) الشمس فجلس، ثم اراد ان يروح فقالوا: لم (تزغ) (٦) الشمس فجلس، (فلما) (٧) قالوا: قد (زاغت) (٨) راح (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (نافع عن ابن عمر).
(٢) في [س، هـ]: (عرنة)، وفي [جـ]: (عرفة).
(٣) في [جـ، ز]: (رسول اللَّه ﷺ يروح).
(٤) سقط من: [ب، ز].
(٥) في [س]: (تنزع)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ط]: (تزيغ).
(٦) في [س]: (تنزع)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ط]: (تزيغ).
(٧) في [أ]: (فيما).
(٨) في [هـ]: (ضاعت).
(٩) مجهول؛ لجهالة سعيد بن حسان، أخرجه أحمد (٤٧٨٢)، وأبو داود (١٩١٤)، وابن ماجه (٣٠٠٩)، وأبو يعلى (٥٧٣٤)، والبخاري في التاريخ ٣/ ٤٦٤.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن نافع ، عن ابن عمر ، عن سعيد بن حسان ، عن ابن عمر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم كان ينزل وادي نمرة , فلما قاتل الحجاج ابن الزبير ارسل إلى اي ساعة كان يروح رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذا اليوم، فقال: إذا كان ذلك رحنا , فارسل الحجاج رجلا فقال إذا راح فاعلمني , فاراد ابن عمر ان يروح , فقالوا: لم تزغ الشمس فجلس , ثم اراد ان يروح فقالوا: لم تزغ الشمس فجلس , فلما قالوا: قد زاغت , راح"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وادی نمرہ میں اترتے، پھر جب حجاج بن یوسف نے حضرت ابن زبیر کو شہید کیا تو میری طرف پیغام بھیجا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس وقت چلا کرتے تھے آج کے دن میں؟ آپ نے فرمایا جب وہ وقت ہوگا تو ہم چل پڑیں گے، حجاج نے ایک شخص کو بھیجا کہ جب وہ چلیں تو مجھے بتاؤ، جب حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جانے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں نے عرض کیا ابھی سورج مائل ہوناشروع نہیں ہوا، آپ بیٹھ گئے، تھوڑی دیر بعد آپ نے پھرجانے کا ارادہ فرمایا تو لوگوں نے پھر کہا کہ ابھی سورج زائل نہیں ہوا، آپ پھر بیٹھ گئے، پھر جب لوگوں نے کہا کہ سورج زائل ہوگیا ہے تو آپ چل پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16209، ترقيم محمد عوامة 15741)