🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

503. في المحرم يتوشح
محرم کا کپڑے کو بائیں مونڈھے پر ڈال کر اس کا سرا دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر دونوں سروں کو سینہ پر لا کر باندھنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16040 ترقیم الشثری: -- 16531
١٦٥٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن العلاء بن المسيب عن الحكم وحماد في المحرم يتوشح كرهه احدهما، ولم ير الآخر به باسا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن العلاء بن المسيب، عن الحكم، وحماد، في " المحرم يتوشح , كرهه احدهما , ولم ير الآخر به باسا"
حضرت حکم اور حضرت حماد سے توشح کے متعلق روایت ہے کہ ان میں سے ایک اس کو ناپسند کرتے تھے اور دوسرے اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16531، ترقيم محمد عوامة 16040)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں