🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

529. (في طرد حمام العرم)
ڈوانا، دور کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16105 ترقیم الشثری: -- 16602
١٦٦٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن مالك بن دينار عن مجاهد قال: رايته وبيده سعفة وهو يطرد بها حمام مكة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد السلام بن حرب، عن مالك بن دينار، عن مجاهد، قال: " رايته وبيده سعفة وهو يطرد بها حمام مكة".
حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی اور آپ اس میں سے مکہ مکرمہ کے کبوتروں کو دور کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16602، ترقيم محمد عوامة 16105)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16106 ترقیم الشثری: -- 16603
١٦٦٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن يونس بن مسمار قال: رايت عطاء فذكر نحوه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا الفضل بن دكين، عن يونس بن مسمار، قال: رايت عطاء فذكر نحوه
حضرت یونس بن مسمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16603، ترقيم محمد عوامة 16106)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں