مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
545. في رجل رمى الجمرة ولم يحلق؛ أيحلق غيره؟
آدمی رمی کرنے کے بعد خود حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16139 ترقیم الشثری: -- 16637
١٦٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل رمى العقبة ولم يحلق ايحلق الناس؟ قال: نعم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: " رجل رمى العقبة ولم يحلق ايحلق الناس؟ قال: نعم"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کوئی آدمی رمی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16637، ترقيم محمد عوامة 16139)