مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. ما قالوا في الرجل يزف ابنته إلى زوجها
شبِ زفاف کے دن آدمی کا اپنی بیٹی کو اس کے خاوند کے پاس لے جانا
ترقیم عوامۃ: 17944 ترقیم الشثری: -- 18585
١٨٥٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حماد بن خالد عن (داود) (١) بن جبير قال: زف سعيد بن جبير ابنته إلى زوجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (اود).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حماد بن خالد، عن داود بن جبير، قال: " زف سعيد بن جبير ابنته إلى زوجها"
حضرت داود بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ خود اپنی بیٹی کو ان کے خاوند کے پاس لے کر گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18585]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18585، ترقيم محمد عوامة 17944)