🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

161. ما قالوا في الأمة تعتق ولها زوج فتختار نفسها
اگر کسی باندی کو آزاد کیا جائے اور اس کا خاوند ہو تو وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو عدت کا کیا حکم ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19113 ترقیم الشثری: -- 19862
١٩٨٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن هشام عن الحسن ان النبي ﷺ امر بريرة ان تعتد عدة الحرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث ، عن هشام ، عن الحسن ، ان النبي صلى الله عليه وسلم امر بريرة ان تعتد عدة الحرة"
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو حکم دیا کہ وہ آزاد عورتوں والی عدت گزاریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19862، ترقيم محمد عوامة 19113)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19114 ترقیم الشثری: -- 19863
١٩٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن خالد عن ابي معشر عن إبراهيم ان بريرة اعتدت عدة الحرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل منقطع حكمًا؛ إبراهيم ليس صحابيًا.
حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن خالد عن ابي معشر عن إبراهيم، ان بريرة اعتدت عدة الحرة"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19863، ترقيم محمد عوامة 19114)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19115 ترقیم الشثری: -- 19864
١٩٨٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ايوب عن الزهري قال: بريرة اعتقت فاعتدت عدة الحرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الزهري تابعي.
حدثنا ابو بكر: نا إسماعيل ابن علية عن ايوب عن الزهري قال:" بريرة اعتقت، فاعتدت عدة الحرة"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو آزاد کیا گیا تو انہوں نے آزاد عورت والی عدت گزاری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19864، ترقيم محمد عوامة 19115)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں