🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

191. من قال: المطلقة ثلاثة بمنزلة المتوفى عنها في الزينة
جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ زیب وزینت کے حکم میں اس عورت کی طرح ہے جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19297 ترقیم الشثری: -- 20064
٢٠٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب قال: كتب إلي عطاء الخراساني انه سال (سعيد) (١) بن المسيب و (فقهاء) (٢) (اهل) (٣) المدينة قال: (و) (٤) احسبه قال: (و) (٥) سليمان بن يسار عن المطلقة والمتوفى عنها (زوجها) (٦) فقالوا: تحدان (وتتركان) (٧) الكحل و (التخضب) (٨) والتطيب و (التمشط) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [س]: (فقهاني).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [س].
(٥) سقط من: [س، هـ].
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [أ، ب]: (ويتكران)، وفي [س]: (وتركان).
(٨) في [أ، ب، س، ز، هـ]: (التخضيب).
(٩) في [س]: (التمسط).

حضرت عطاء خراسانی، حضرت سعید بن مسیب، فقہاء مدینہ اور حضرت سلیمان بن یسار s فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور وہ عورت جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو وہ دونوں زیر ناف بالوں کو صاف کریں گی لیکن سرمہ، خضاب، خوشبو اور کنگھی کا استعمال نہیں کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20064، ترقيم محمد عوامة 19297)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19298 ترقیم الشثری: -- 20065
٢٠٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد العزيز عن سعيد بن المسيب قال: المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها سواء في الزينة.
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاق یافتہ عورت اور وہ جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو زینت کے معاملے میں دونوں کا ایک حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20065، ترقيم محمد عوامة 19298)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19299 ترقیم الشثری: -- 20066
٢٠٠٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا جوير عن مغيرة عن إبراهيم قال: المطلقة (١) لا تكتحل بكحل زينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ثلاثًا).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاق یافتہ عورت زینت کے لئے سرمہ نہیں لگائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20066، ترقيم محمد عوامة 19299)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19300 ترقیم الشثری: -- 20067
٢٠٠٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن حماد بن سلمة عن ايوب عن محمد قال: المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها لا (تكتحلان) (١) ولا (تختضبان) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (يكتحلان).
(٢) في [أ، س، ط]: (يختضبان)، وفي [ز، ك]: (يخضبان).

حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور وہ عورت جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو وہ دونوں سرمہ نہیں لگائیں گی اور خضاب بھی استعمال نہیں کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20067، ترقيم محمد عوامة 19300)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19301 ترقیم الشثری: -- 20068
٢٠٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الحكم في المطلقة ثلاثا: لا تكتحل ولا تزين، (و) (١) هو اشد عنده من المتوفى عنها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دے دی گئی ہوں وہ سرمہ نہیں لگائے گی اور زینت بھی اختیار نہیں کرے گی۔ اس کا حکم اس عورت سے زیادہ سخت ہے جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20068، ترقيم محمد عوامة 19301)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19302 ترقیم الشثری: -- 20069
٢٠٠٦٩ - (حدثنا ابو بكر قال: نا ابن) (١) مبارك عن معمر عن عطاء الخراساني عن سعيد بن المسيب قال: المطلقة ثلاثا والمتوفى عنها سواء في الزينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور وہ عورت جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو وہ دونوں زینت کے حکم میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20069، ترقيم محمد عوامة 19302)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں