🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

230. في قوله: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾
قرآن مجید کی آیت {وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19490 ترقیم الشثری: -- 20278
٢٠٢٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا سفيان بن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾، قال: على الوارث مثل ما على (ابيه) (١) ان يسترضع له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (ابنه).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وارث پر وہی لازم ہے جو اس کے باپ پر لازم تھا یعنی اس کے دودھ کا انتظام کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20278، ترقيم محمد عوامة 19490)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19491 ترقیم الشثری: -- 20279
٢٠٢٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن منصور ومغيرة عن إبراهيم: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ (مثل) (١) ما على (ابيه) (٢) من الرضاع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (مثل).
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (ابنه).

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وارث پر وہی لازم ہے جو اس کے باپ پر لازم تھا یعنی اس کے دودھ کا انتظام کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20279]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20279، ترقيم محمد عوامة 19491)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19492 ترقیم الشثری: -- 20280
٢٠٢٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن اشعث عن الشعبي.
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بچے کے دودھ کا انتظام کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20280]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20280، ترقيم محمد عوامة 19492)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20281
٢٠٢٨١ - وحماد عن إبراهيم قالا: رضاع الصبي.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20281، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19493 ترقیم الشثری: -- 20282
٢٠٢٨٢ - [حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن اشعث وهشام عن الحسن: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ (قال: الرضاع) (١) ] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط الخبر من: [جـ].

حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بچے کے دودھ کا انتظام کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20282، ترقيم محمد عوامة 19493)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19494 ترقیم الشثری: -- 20283
٢٠٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن اشعث [عن الحسن قال: عليه الرضاع، وليس (عليه) (١) نفقة الحامل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وارث پر رضاع لازم ہے لیکن حاملہ کا نفقہ لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20283، ترقيم محمد عوامة 19494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19495 ترقیم الشثری: -- 20284
٢٠٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن اشعث] (١) (عن) (٢) الحكم (٣) عن مجاهد عن ابن عباس قال: لا تضار (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [هـ]، وبعدها في [أ، جـ، س، ز، ط]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (وعن).
(٣) في [أ]: زيادة (عليه).
(٤) ضعيف؛ لحال أشعث.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اسے نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20284، ترقيم محمد عوامة 19495)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19496 ترقیم الشثری: -- 20285
٢٠٢٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن جويبر عن الضحاك في هذه الآية: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ قال: الوالد يموت ويترك (ولدا) (١) صغيرا ⦗٤٧٠⦘ فإن كان له مال فرضاعه في ماله (وإن) (٢) لم يكن له مال فرضاعه على عصبته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ولذا).
(٢) في [ك]: (وإلا).

حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اگر باپ کا انتقال ہوجائے اور وہ چھوٹا بچہ چھوڑے تو اگر باپ کا مال ہے تو بچے کے دودھ کا انتظام اسی کے مال میں سے ہوگا اور اگر مال نہ ہوتویہ عصبات کی ذمہ داری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20285، ترقيم محمد عوامة 19496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19497 ترقیم الشثری: -- 20286
٢٠٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب (قال) (١) : جاؤوا (بيتيم) (٢) إلى عمر (فقالوا) (٣) : انفق عليه، قال: لو لم اجد إلا (اقصى) (٤) عشيرته لفرضت عليهم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ز، ك، هـ].
(٢) في [س]: (بيتهم).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (فقال).
(٤) في [أ، س]: (أقضى).
(٥) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ ایک یتیم بچے کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس لائے اور عرض کیا کہ اس کے نفقہ کا انتظام کیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے اس کے دور کے رشتہ دار بھی مل جائیں تو بھی اس کا نفقہ ان پر لازم کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20286، ترقيم محمد عوامة 19497)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19498 ترقیم الشثری: -- 20287
٢٠٢٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: شهدت (عبد الله) (١) بن عتبة قال: لولي (٢) يتيم: لو لم يكن له مال لقضيت عليك بنفقته؛ لان الله تعالى يقول: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (له).

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ نے ایک یتیم کے ولی سے کہا کہ اگر اس کا مال نہ ہوتا تو میں تجھ پر اس کا نفقہ لازم کرتا، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20287، ترقيم محمد عوامة 19498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں