مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. ما قالوا في (رجل) آلى من امرأته (ثم) مات؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19572 ترقیم الشثری: -- 20364
٢٠٣٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن حصين عن الشعبي قال: (١) آلى (رجل) (٢) من امراته ثم مات عنها في آخر عدتها قال: تعتد احد عشر شهرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (إذا).
(٢) في [ك]: (رجاء).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ اس کی عدت کے آخری دنوں میں مرگیا تو عورت گیارہ مہینے عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20364، ترقيم محمد عوامة 19572)