🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. الرجل يرسل الكلب ويسمى ولم ير صيدا
اگر کوئی شکار کو دیکھے بغیر کتے کو روانہ کردے اور بسم اللہ بھی پڑھ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19988 ترقیم الشثری: -- 20799
٢٠٧٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن معاوية بن قرة قال: كان احدهم يرسل كلبه ويسمي ولا يرى صيدا فإذا (صاد) (١) اكله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (صاد صيدًا)، وفي [أ، ب، س]: (أصاد)، وفي [ك]: (أصاد صيدًا فإذا أصاد).
حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی شکار کو دیکھے بغیر اپنے کتے کو روانہ کر دے اور کتا شکار کرلے تو اس شکار کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20799، ترقيم محمد عوامة 19988)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19989 ترقیم الشثری: -- 20800
٢٠٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حجاج قال: سالت عطاء عن الكلاب تنفلت من مرابطها (فتقتل) (١) قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (تقتل)، وفي [ك]: (فقتل).
حضرت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے ان کتوں کے قتل کے بارے میں سوال کیا جو اپنے باندھے جانے کی جگہ سے بھاگ جائیں اور شکار کرلیں تو اس کا شکار کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20800، ترقيم محمد عوامة 19989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں